تلسا (اوكلا). 23 ستمبر : امریکہ کے اوکلاہوما کے تلسا میں ایک سیاہ فام کے قتل کے الزام میں پولیس کی ایک خاتون افسر کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری
کیا گیا ہے۔
تلسا کاؤنٹی اٹارنی نے آج یہ اطلاع دی۔
پولیس افسر بیٹی پر 40 سالہ سیاہ فام ٹیرینس كرچر کے قتل کا الزام ہے